پستے کا تیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پستہ سے نکالا ہوا روغن، روغن پستہ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم اور تری و خشکی میں معتدل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پستہ سے نکالا ہوا روغن، روغن پستہ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم اور تری و خشکی میں معتدل)۔